• news

اپوزیشن جماعتوں کی سیاسی افراتفری کی سازش کو عوام نے ناکام بنادیا:منعم ضیاء سندھو

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما چوہدری منعم ضیاء سندھو نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی سیاسی افراتفری کی سازش کو عوام نے ناکام بنادیا ہے شہباز شریف خود کو احتساب سے بچانے کے لئے ہاتھ پائوں مار رہے ہیں شہبازشریف اور آصف زرداری جتنی چاہے کوشش کرلیں وہ احتساب سے نہیں بچ سکتے۔

ای پیپر-دی نیشن