• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… آپ نے فرمایا‘ بہتر چیز کے بدلے ادنیٰ چیز کیوں طلب کرتے ہو! اچھا شہر میں جاؤ وہاں تمہاری چاہت کی یہ چیزیں ملیں گی۔ ان پر ذلت اور مسکینی ڈال دی گئی اور اﷲ کا غضب لے کر وہ لوٹے یہ اس لئے کہ وہ اﷲ تعالیٰ کی آیتوں کے ساتھ کفر کرتے تھے … جاری
سورۃ البقرہ (آیت :61 )

ای پیپر-دی نیشن