• news

آکسفورڈ یونیورسٹی کی کرونا ویکسین کامیابی پر ستمبر تک دستیاب ہوگی‘برطانوی سیکرٹری بزنس الوک شرما

لندن(عارف چوہدری) برطانیہ کے سیکرٹری برائے بزنس الوک شرما کا کہنا تھا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کرونا وائرس کے روک تھام کو ممکن بنانے کیلئے تیار ویکسین کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا ہیں اورکلینکل ٹرائل کا تجربہ کامیابی سے جاری ہے اور اگر سو فیصد کامیابی ہوگئی تو اسی سال ستمبر تک برطانوی عوام کے لیے تقریباً تیس ملین ویکسین دستیاب ہوں گے۔ ماہرین اسے کرونا وائرس کے پھیلاؤکے روک تھام کے لیے انتہائی اہم قرار دے رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن