کانگو میں ملیشیا ارکان کا گاؤں پر حملہ، بچوں خواتین سمیت 20 ہلاک
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک کانگو کے شورش زدہ علاقے میں قبائلی ملیشیا کے ارکان نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد کو ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے۔ سکیورٹی حکام نے الزام حکومت مخالف ملیشیا پر الزام لگایا ہے لیکن آزاد ذرائع سے تصدیق نہ ہو سکی۔