• news

گلشن راوی ‘مقتول طالب علم حنین کے گھر پر فائرنگ

لاہور(نامہ نگار)گلشن راوی کے علاقے میںمقتول طالب علی حنین کے گھر کے باہر فائرنگ کی گئی اہلخانہ کے مطابق ملزم کامران نے گھر پر سیدھے فائر کیے۔مقتول حنین کاٹیچرکافی عرصہ سے دھمکیاں دے رہا ہے ۔ٹیچرکامران کیخلاف سمن آباد تھانے میں درخواست دیدی ہے۔ واضع رہے مقتول حنین 11 ستمبرکوقتل کیاگیا تھا‘ مقدمہ ٹیچر پر درج کیا گیا تھا‘ ملزم عدالت سے ضمانت پر رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن