• news

شریف خاندان کو ہراساں کرنے کیلئے حمزہ شہباز کو قید کیا گیا ہے: رانا منور علی

لاہور (پ ر) مسلم لیگ نواز شریف قلعہ گوجر سنگھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رانا منور علی نے میاں حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری کو تقریباً ایک سال ہونے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے میاں حمزہ شہباز شریف کے علاوہ اس وقت کوئی سیاسی قیدی نہیں ہے جب شریف خاندان کو جلاوطن کیا گیا اس وقت بھی میاں حمزہ شہباز شریف کو گروی کے طور پر رکھ لیا گیا تاکہ شریف خاندان کو ہراساں کیا جا سکے۔

ای پیپر-دی نیشن