اظہار تعزیت
لاہور( خصوصی نامہ نگار )سابق امیر گوجرانوالہ ڈاکٹر یوسف طارق کی وفات پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ،امیر العظیم،لیاقت بلوچ ،پروفیسر محمد ابراہیم،راشد نسیم،میاں محمد اسلم،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ،معراج الھدیٰ صدیقی،عبد الغفارعزیز،ڈپٹی جنرل محمد اصغر،اظہر اقبال حسن، نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔