• news

ایل این جی کیس نیب نے مفتاح اسماعیل کو آج طلب کر لیا

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) نیب راولپنڈی نے ایل این جی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کو آج طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل کو ایل این جی ضمنی ریفرنس میں بیان کیلئے طلب کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن