• news

لاک ڈاؤن کے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قومی امنگوں کا ترجمان ہے: مولانا فضل الرحمنٰ بن محمد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع مسجد محمدی اہلحدیث سنت نگر کے خطیب مولانا فضل الرحمنٰ بن محمد نے دو ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہوئے اسے قومی امنگوں کا ترجمان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ فیصلہ مستقبل کے لئے گہرے اثرات مرتب کرے گا۔ کریک ڈاؤن سے زندگی کے ہر شعبے میں نہایت ہی منفی اثرات پڑے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن