• news

رمضان المبارک سے حاصل تربیت پرپورا سال عمل کیا جائے:عبدالقدیرا عوان

لاہور(خصوصی نامہ نگار ) امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے جمعتہ الوداع کے موقع پر خطاب میںکہا ہے کہ رمضان المبارک کی آخری ساعتیں ہیں لیکن یاد رکھیں کہ رمضان المبارک ہماری زندگیوں سے نہ جائے بلکہ اس ماہ مبارک میں جو تربیت اس نفس کی، کی ہے وہ آنیوالے رمضان تک ہمارے اعمال میں رہے اور ان کاموں سے اپنے آپ کو باز رکھیں جن سے دین اسلام منع فرماتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن