• news

مسلم کمیونٹی عید الفطر کی نماز گھروں میں ادا کریں :برطانوی حکومت کی نئی ہدایت

لندن (عارف چودھری) برطانوی حکومت نے عیدالفطر کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ حکومت نے مسلم کمیونٹی کو گزارش کی ہے کہ وہ عید کی نماز گھروں پر اداکریں۔ انگلینڈ، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئر لینڈ میں عید الفطر کے حوالے سے الگ الگ ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ یہ تمام ہدایات ملک بھر میں موجود مسلم کونسلز کی مشاورت سے تیار کی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن