• news

سابق ناظم رحم دین شاہد سپرد خاک

ننکانہ صاحب(نامہ نگار) تحریک انصاف سٹی ننکانہ صاحب کے صدر یوسی نمبر 1ننکانہ صاحب کے سابق ناظم اورسماجی شخصیت حاجی رحم دین شاہد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ مال منڈی والے قبرستان میں ادا کی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن