بجلی کے کم وولٹیج آنے سے صارفین کی الیکٹرونکس اشیاء جل گئیں
سمبڑیال(نمائندہ نوائے وقت) محلہ محمد پورہ ، عوامی ہائی سکول روڈ، گلی شیخ ذوالفقار سمیت دیگر گلیوں مین کئی دنو ںسے کم وولٹیج بجلی آرہی ہے جس سے صارفین کی الیکٹرونکس کی گھریلو اشیاء ہزاروں روپے مالیت کی ریفریجریٹر ،الیکٹرک موٹر ،ایل سی ڈیز، اوون سمیت دیگر اشیاء جل گئی۔