• news

سابق ڈائریکٹر پبلک ریلشنز گوجرانوالہ ڈاکٹر عارف حسین بھٹی انتقال کرگئے

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی ) سابق ڈائریکٹر پبلک ریلشنز گوجرانوالہ ڈاکٹر عارف حسین بھٹی قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں، انکی نماز جنازہ آج 10 بجے جوہر ٹاون لاہور میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم ڈاکٹر عارف حسین بھٹی کا شمار ڈی جی پی آر پنجاب کے باصلاحیت افسران میں ہوتا تھا۔ ڈاکٹر عارف حسین بھٹی بطور پی آر او ٹو گورنر پنجاب، ڈائریکٹر پبلک ریلشنز ٹو ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب، ڈائریکٹر پبلک ریلشنز گوجرانوالہ سمیت اہم عہدوں پر فائز رہے

ای پیپر-دی نیشن