• news

حکومت ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سخت فیصلے کررہی ہے :خرم ریاض کاہلوں

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی)انصاف لائیرز فورم کے ضلعی جنرل سیکرٹری چودھری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس کیخلاف ملک گیر کرفیو لگانے کا فیصلہ نہیں کررہی تاہم حکومت ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے سخت اور اہم فیصلے ضرور کررہی ہے اپوزیشن جماعتیں موجودہ حالات میں بھی نیب کا رونا رو رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن