• news

اظہار تعزیت--

سرائے مغل(نامہ نگار)پیپلز پارٹی تحصیل پتوکی کے سینئر نائب صدر اور امیدوار صوبائی اسمبلی رانا سجاد احمد خان کی وفات پر چئیرمینوں ،کونسلروں ،عوامی ،سماجی،سیاسی رہنمائوںنے اظہار تعزیت کی۔ اور مرحوم کیلئے مغفرت اور سوگواران کیلئے صبرب جمیل کی دعا کی۔

ای پیپر-دی نیشن