• news

شہباز خاندان شوگر مافیا کا سرپرست، یہ چھکے مارنے کے چکر میں سنگل بھی نہیں لیتے: شبلی فراز

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فرار نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ ن لیگ دور میں آئی پی پیز کو 486 ارب روپے جاری کئے گئے۔ مسلم لیگ ن والے مفت کام نہیں کرتے۔ شوگر مافیا کی سرپرستی شہباز شریف خاندان کے پاس تھی۔ شاہد خاقان عباسی نے سلمان شہباز کو سبسڈی کیلئے سہولیات دیں۔ مسلم لیگ ن والے چھکے مارنے کے چکر میں ہوتے ہیں اور سنگل بھی نہیں لیتے۔ شہباز شریف کے بیٹے سلمان شریف شوگر ڈیڈی بن گئے۔ عمران خان تمام مافیاز کو بے نقاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن