چودھری انور کلیال انتقال کرگئے
شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف تحصیل صفدرآباد کے جنرل سیکرٹری چودھری اظہر انور کلیال کے والد سابق چیئرمین ضلع کونسل(میرپور آزاد کشمیر) چودھری انور کلیال انتقال کرگئے مرحوم کو علی مسجد کے قریبی قرستان میںسپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میںتمام مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔