• news

قصور:شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے 2 بھینیس جھلس گئیں

قصور(نمائندہ نوائے وقت) نواحی علاقہ سہاری میں شارٹ سرکٹ سے لاکھوںروپے مالیت کی دو بھینیس جل کر جاں بحق ہو گئیں۔سہاری میں محمد نوید کی حویلی مویشیاں میں اچانک شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑ ک اٹھی جس سے دو بھینیس جل کر جاں بحق ہوگئیں ،ریسکیو کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

ای پیپر-دی نیشن