• news

یورپی پارلیمنٹ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو وارننگ دیدی

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) یورپین پارلیمنٹ نے بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر وارننگ دیدی یورپی پارلیمنٹ نے بھارت کے نئے قانون یو اے پی کی مذمت کرتے کہا ہے کہ بھارت یو اے پی اے کے نام پر انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاریاں بند کرے یورپی پارلیمنٹ کی چیئرمین ہیومن رائٹس کمیٹی ماریہ ایرینا نے امیت شاہ کو احتجاجی خط میں کہا ہے کہ بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے باز رہے ۔

ای پیپر-دی نیشن