• news

آٹا چینی بحران پر ہٹائے گئے وفاقی سیکرٹری ہاشم پوپلزئی ایم ڈی پیپرا تعینات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی سیکرٹری فوڈ ہاشم پوپلزئی کو منیجنگ ڈائریکٹر پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) تعینات کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ہاشم پوپلزئی کو ایم ڈی پیپرا تعینات کرنے کی سمری کی منظوری لی گئی،ہاشم پوپلزئی کو حال ہی میں آتا اور چینی بحران کی رپورٹ پر عہدے سے ہٹایا گیا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن