• news

مودی سرکار کو جھٹکے پر جھٹکا‘ ایئر انڈیا کی پرواز کے پائلٹ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر راستے سے واپس

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کی نئی دہلی سے ماسکو جانے والی فلائٹ کے پائلٹ کا کرونا وائرس پازیٹو ہونے پر راستے سے واپس کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر انڈیا کی فلائٹ نئی دہلی سے ماسکو جا رہی تھی کہ گرائونڈ عملہ نے اطلاع دی کہ پائلٹ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کی وجہ سے فلائٹ واپس نئی دہلی آگئی۔

ای پیپر-دی نیشن