• news

نیشنل کانگریس نے مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیوں کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) مقبوضہ کشمیر کی جماعت نیشنل کانگریس نے مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیوں کا بائیکاٹ کردیا ہے نیشنل کانفرنس کے تین ارکان کو قابض انتظامیہ نے حلقہ بندی کمشن میں نامزد کیا تھا جس کے بعد نیشنل کانفرنس نے یہ نامزدگیاں مسترد کردیں اور کہا کہ اگر نیشنل کانفرنس حلقہ بندی کے اس عمل کو تسلیم کرلے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ اس نے گزشتہ سال5 اگست کو بھارت کے غیر قانونی اقدامات تسلیم کر لئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن