• news

این ایف سی میں بلوچستان کے غیر سرکاری ممبر جاوید جبار نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) این ایف سی میں بلوچستان کے غیر سرکاری ممبر جاوید جبار نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اپنے ٹوئٹ میں اس کا ذکر کیا ور کہا کہ جاوید جبار بلوچستان پر بہت عبور رکھتے ہیں ،ان کو افسوس ہوا ہے ، در یںجاوید جبار کے استعفیٰ سے این ایف سی پھر غیر موثر ہو گیا حکومت بلوچستان اب نیا ممبر نامزد کریگی ۔

ای پیپر-دی نیشن