• news

کامونکے: ڈاکوراہگیر سے ہزاروں روپے نقدی چھین کر فرار

کامونکے(نامہ نگار)دو ڈاکوراہگیر سے ہزاروں روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔بتایاگیاہے کہ گذشتہ رات شاہین آباد گوجرانوالہ کا عنصرمحمود لیڈی پارک روڈ پر سے گذررہا تھا کہ اس دوران دو مسلح ڈاکوؤں نے اْسے روک لیا اور اسلحہ کی نوک پر اس سے ستر ہزار روپے نقدی چھین کر لے گئے۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن