• news

آرمینیا کے وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ نوول کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

یریوان(شِنہوا)آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشین یوان نے فیس بک کے ذریعے پیر کو اعلان کیا ہے کہ ان کے اور ان کے اہل خانہ کے نوول کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ پشین یوان کا کہنا ہے کہ ان میں کوئی علامات ظاہر نہیں اور وہ وزیراعظم ہاس سے کام جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا جہاں تک ضرورت ہوگی ۔

ای پیپر-دی نیشن