سوچ کر فیصلہ کرینگے: جی 20کانفرنس میں شرکت کی امریکی دعوت پر روس کا جواب
ماسکو (نیٹ نیوز) کریملن نے کہا ہے کہ جی ٹونٹی سربراہی سمٹ میں شرکت کی امریکی دعوت پر غور کرنے کے بعد جواب دیا جائے گا۔ پیر کے دن روسی صدر کے دفتر کے جاری کردہ ایک بیان میں یہ کہا گہا کہ ہم اس دعوت کا سوچ سمجھ کر جواب دیں گے لیکن ابھی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔