• news

جنرل ہسپتال اور نیورو انسٹیٹیوٹ میں ہر شخص کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور(نیوز رپورٹر )کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر جنرل ہسپتال اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں طبی عملے اور شہریوں کی حفاظت کیلئے ہر شخص کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے تاکہ ہر شہری اپنے ساتھ ساتھ طبی عملے،مریضوں اور تیمارداروں کی بھی حفاظت کر سکیں۔

ای پیپر-دی نیشن