• news

عمران خان نے جہانگیر ترین کو محکمہ فوڈمیں مداخلت کی اجازت دی :اختر ڈار

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئر مین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ چینی سکینڈل میں عمران خان کو کٹہرے میں لانے تک قوم چین سے نہیں بیٹھے گی اور نہ ہی عمران خان کو چین سے بیٹھنے دیا جائے گا چینی کمیشن کی رپورٹ اور حقائق شواہد چیخ چیخ کر بتا رہے ہے کہ وزیر اعظم نے چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی ۔

ای پیپر-دی نیشن