والدین کی عظمت سے کوئی انسان، مذہب یا قوم انکار نہیں کر سکتی:چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو
لاہور(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئر پرسن سارہ احمد نے کہا ہے کہ والدین کی عظمت سے کوئی بھی انسان،مذہب یا قوم انکار نہیں کر سکتی، ہم جو کچھ بھی ہیں اپنے والدین کی کوششوں اور دعاؤں کی بدولت ہیں۔