کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنا‘ اسی طرح قرابتداروں‘ یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ اور لوگوں کو اچھی باتیں کہنا‘ نمازیں قائم رکھنا اور زکوٰۃ دیتے رہا کرنا‘ لیکن تھوڑے سے لوگوں کے علاوہ تم سب پھر گئے اور منہ موڑ لیا o
سورۃ البقرہ (آیت :83 )