• news

شرقپور شریف :لیسکوکا گرینڈ آپریشن 50 سے زائد بجلی چور پکڑگئے

شرقپور شریف (نامہ نگار ) سب ڈویژن لیسکو شرقپورکا بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن 50 سے زائد بجلی چور پکڑگئے مقدمات درجِِِ، چیف ایگزیکٹولیسکو کی ہدایت پر لیسکو ٹیم نے مختلف دیہات میںگرینڈ آپریشن کیا تو امام بخش ،رمضان ،غلام عباس ،غلام علی ،یوسف ،مٹھو خوشی ،رمضان ،رفیق ،افتخار ،لطیف ،لیاقت ،نصیر ،امین ،اقبال ،انور عباس، شیر علی وغیر ہ بجلی چوری کرتے پکڑے گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن