قادنیوں کو قومی کمشن میں شامل نہ کرنے سے متعلق درخواست خارج
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے قادیانیوں کو قومی کمیشن میں شامل نہ کرنے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔گذشتہ روز غیر سرکاری تنظیم کی درخواست پر دلائل سننے کے بعدعدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی۔