• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
…ہاں جب وہ قیدی ہو کر تمہارے پاس آئے تو تم نے ان کے فدیے دیئے‘ لیکن ان کا نکالنا جو تم پر حرام تھا (اس کا کچھ خیال نہ کیا) کیا بعض احکام پر ایمان رکھتے ہو اور بعض کے ساتھ کفر کرتے ہو؟ تم میں سے جو بھی ایسا کرے‘ اس کی سزا اس کے سوا کیا ہو کہ دنیا میں رسوائی اور قیامت کے دن میں سخت عذاب کی مار‘ …جاری
سورۃ البقرہ (آیت :85)

ای پیپر-دی نیشن