• news

کتاب ہدایت

…اور اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال سے بے خبر نہیںO یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت کے بدلے خرید لیا ہے‘ ان کے نہ تو عذاب ہلکے ہوں گے اور نہ ان کی مدد کی جائیگیO ہم نے (حضرت) موسیٰ کو کتاب دی اور ان کے پیچھے اور رسول بھیجے…جاری
سورۃ البقرہ(آیت:85تا 87)

ای پیپر-دی نیشن