• news

کامونکے: غیر قانونی کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو افرادکے خلاف مقدمہ

کامونکے(نامہ نگار) غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو افرادکے خلاف مقدمہ درج ،بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز پولیس نے حکومتی پابندی کے باوجود سرعام کھلا پٹرول فروخت کرنے پر نواحی گاؤں چنڈالی کے محمد تصور کو گرفتار کرکے جبکہ سٹی پولیس نے چوک غوثیہ کے اْسامہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن