• news

حضرتعمر بن عبدالعزیز ؒ کے مزار کی بے حرمتی ،ملزمان بدترین انسان ہیں:پیر محمد رفیق

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)امیراعلیٰ عالمی ادارہ تنظیم الاسلام صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی نے کہا ہے کہ عمر بن عبد العزیزؒ اور انکی زوجہ کے مزار کی بے حرمتی کرنے والے دنیا کے بدترین انسان ہیں۔شر پسند عناصر کی اس نازیبا حرکت کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے دنیا کا کوئی بھی مذہب مقدس ہستیوں کی توہین اور بے حرمتی کی اجازت نہیں دیتااسلام دشمن قوتیں ایسے گھنائوں کاموں سے مسلمانوں کی غریت ایمانی کو للکاررہی ہیںغیرمسلموں کی اس گھٹیا حرکت سے مسلمانوں کی ایمانی غیرت کا امتحان شرو ع ہوچکا امت مسلمہ متحد ہوکر ایسی گندی ذہنیت و عقیدہ رکھنے والوں کا محاسبہ کیلئے متفقہ لائحہ عمل بنانا ہو گا ، ان خیالات کا اظہارانہوںنے خطبہ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن