• news

سازش کا سامنا کرونگا‘ الزامات ثابت ہونے تک کا معاملہ اچھالا نہ جائے: رحمان ملک

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) سینیٹر رحمان ملک نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت جلد عوام کے سامنے حقائق پیش کروں گا۔ الزامات پر عدالت گیا کسی لغوبات کا جواب نہیں دوں گا۔ الزامات ثابت ہونے تک معاملہ اچھالا نہ جائے۔ اپنے خلاف کسی بھی سازش کا سامنا کروں گا۔

ای پیپر-دی نیشن