• news

زکرونا سے بچاو کیلئے عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں :عمران انور

منڈی فیض آباد (نامہ نگار )تحریک انصاف کے تحصیل ننکانہ کے انفارمیشن سیکریٹری شیخ عمران انور مونگا نے کہا ہے کہ کرونا سے بچاو کیلئے عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ اس مرض سے انہیں بچایا جا سکے۔

ای پیپر-دی نیشن