• news

اشتہاریوں کو پناہ دینے والے 3افراد کیخلاف مقدمہ

شرقپور شریف (نامہ نگار ) شرقپور میں اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاسنگین مقدمات میں اشتہاری ملزمان اسلم عرف فریاد ،شاہدعلی کو شہباز ،سجاد ،ریاض نے پناہ دے رکھی تھیں پویس نے ریڈ کیا تو ملزمان نے اشتہاریوں کو فرار کرا دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن