• news

چوہدری نثاراحمد ‘ سرفراز احمد خاں کی وفات پر جے آئی قصور کا اظہار افسوس

سرائے مغل(نامہ نگار)جماعت اسلامی ضلع قصور کے ذمہ داران کے اجلاس میںکسان بورڈ پاکستان کے صدر چوہدری نثاراحمد ایڈووکیٹ اور سینئیر نائب صدر سرفراز احمد خاں کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔مرحومین کی دینی اور سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ آخر میں شرکا نے مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

ای پیپر-دی نیشن