• news

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے بجٹ سیشن اجلاس آج دوبارہ ہونگے

اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے بجٹ سیشن ایک روزہ کے وقفے کے بعد آج بدھ کو دوبارہ شروع ہوں گے، قومی اسمبلی کا اجلاس دن گیارہ بجے جبکہ سینٹ کا اجلاس شام 4 بجے ہوگا، معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا، کرونا وائرس کے مسئلے میں سنگینی کے پیش نظر ارکان کی کم تعداد پارلیمنٹ آرہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن