وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والے قوم کا سرمایہ ہیں : رئوف نواب
کوٹ رادھاکشن (نمائندہ نوائے وقت) افواج پاکستان ہمارے ملک کا فخر ہیں وطن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے ہماری قوم کا سرمایہ ہیں ان خیالات کااظہار تحصیل صدر مسلم لیگ (ن) رئوف نواب چوہدری نے ۔