• news

کرونا سے بچائو کیلئے ہمیں پہلے سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہیـ:سردار عبداللہ

نارنگ منڈی (نامہ نگار)تحریک انصاف کے رہنما سردار عبداللہ ضرار مان نے کہا ہے کہ کرونا سے بچائو کیلئے آج ہمیں پہلے سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنیوالے دنوں میں کرونا مزید تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا عوام اپنی اور دوسروں کی حفاظت کیلئے سخت احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔

ای پیپر-دی نیشن