عمران مجددی کے والد انتقال کر گئے
نواںکوٹ(نامہ نگار)مقامی صحافی عمران مجددی کے والد انتقال کر گئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میںمیاں محمد ضیاء ،محسن شاد، ملک عاشق حسین گڈو، عارف گجر، مہر اشفاق پپو مہر، سجاد اختر سندھو، نعمان یاسین مغل، حافظ عاکف حمید، حافظ محمد سلیم، حافظ غلام مصطفی سمیت صحافیوں،وکلائ، سول سوسائٹی کے افراد کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔