• news

مقدمہ بازی کی رنجش پر زمیندار کو فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں

کامونکے(نامہ نگار)مقدمہ بازی کی رنجش پر زمیندار کو فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں والے تین افراد کیخلاف مقدمہ درج ،بتایا گیاہے کہ نواحی گاؤں دراجکے کے محمد ارشد اور شیخوپورہ کے عنصر محمود وغیرہ میں مقدمہ بازی کا تنازعہ چل رہا ہے۔گذشتہ روز اسی بناپر عنصر محمود،غضنفر محمو د اور محمد ارشد نیاسے فون کرکے قتل جیسی سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

ای پیپر-دی نیشن