• news

سابق حکمرانوں نے سڑکوں اور پلوں پر قومی سرمایہ برباد کیا: شہزادہ ناصر

جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار)تحریک انصاف کے رہنما وامیدوار تحصیل ناظم شہزادہ ناصر مقبول گورونے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے سڑکوں اور پلوں پر قومی سرمایہ برباد کیا میگا کرپشن کی خاطر نام نہاد میگا پراجیکٹس پر سرمایہ خرچ کیا گیا سات دھائیاں کی سیاسی و انتظامی غلطیوں کا اذالہ پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت کو کرنا پڑا ہے عمران خان کو اقتدار ملا تو خزانہ خالی اور معیشت وینٹی لیٹر پر تھی۔

ای پیپر-دی نیشن