• news

حکومت نے این 95 ماسک‘ حفاظتی لباس طبی آلات برآمد کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے طبی حفاظتی آلات برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔ وزارت تجارت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہینڈ سینی ٹائزر‘ فیس ماسک‘ دستانے‘ گاؤنز‘ شو کور‘ گاگلز‘ طبی سامان ٹھکانے لگانے کے بیگز برآمد کرنے کی اجازت ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن