• news

بخار‘ سانس لینے میں تکلیف‘ مفتی عبدالقوی کی طبیعت خراب‘ ہسپتال منتقل‘ کرونا ٹیسٹ لے لیا گیا

ملتان(نیٹ نیوز) مفتی عبدالقوی کو طبعیت ناساز ہونے پر ہستپال منتقل کر دیا گیا۔ مفتی عبدالقوی کو طبیعت ناساز ہونے کے بعد ملتان کے طیب اردگان ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ عبدالقوی کا کہنا ہے کہ تین دن سے بخار اورسانس لینے میں تکلیف تھی، طیب اردگان ہسپتال میں زیر علاج ہوں،کرونا کا ٹیسٹ کرایا ہے لیکن ٹیسٹ کا نتیجہ ابھی نہیں آیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن