پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی، پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں: مہندر پال سنگھ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اقلیتی امور کے وزیر سردار مہندر پال سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوںکو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے‘ تمام اقلیتیں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔